⭕انفوگراف:
ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے پیغام کے اہم ترین نکات
◾آج وہ دن ہے جب باطل پر حق کے اور کفر پر اسلام کے حتمی غلبے کا افق، گزشتہ تمام ادوار کے مقابلے میں کہیں زیادہ واضح طور پر حقیقت کے قریب پہنچ چکا ہے۔
📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:
ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
Post #430
308




- ❤ 8