TGViewer
Rahbar-e-Inquilab ur Rahbar-e-Inquilab ur @mkhamenei_urdu · 326 subscribers
Post #444 123
📖نئے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام:

◾تقویٰ اور اخلاق کے ہمراہ علم سے حاصل ہونے والی طاقت انسانیت کے خلاف امریکا کی مجرم حکومت اور صیہونی نظام کے جارحانہ ہاتھوں کو کاٹ دے گی

◾رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ملک میں نیا تعلیمی سال شروع ہونے کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

✍ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اللہ ان لوگوں کے درجے بلند کرتا ہے جو تم میں سے ایمان لائے ہیں اور جن کو علم دیا گیا ہے۔ سورۂ مجادلہ، آيت 11

نئے تعلیمی سال کا آغاز اور اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں علم و ادب کے مراکز کا دوبارہ کھلنا، ایک ایسی نشاط، امید اور روشن اور شاندار مستقبل کی طرف قوم کی تیز رفتار پیش قدمی کی نوید ہے جسے جامۂ عمل پہنانا ایران کے عزیز فرزندوں اور اسلام اور اسلامی انقلاب کے مکتب سے تربیت پانے والوں کے توانا ہاتھوں میں ہے۔ یہی وہ نسل ہے...

🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://ur.rahbar.ir/news/150869

📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:

ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
  • ❤ 5
More from @mkhamenei_urdu
  1. Sep 23, 2026⭕رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آيت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی مجلس ترحیم ◾رہبر انقلاب اس…
  2. Sep 23, 2026⭕ دشمن اسلام کی کوشش ہے کہ امت مسلمہ پر اپنا تسلط قائم کر لے 📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید…
  3. Sep 22, 2026⭕آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام ◾رہبر انقلا…
  4. Sep 19, 2026⭕ اسلامی معاشرے قرآنی اصول اَشِدَّاءُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَاءُبَیْنَھُمْ (کافروں پر سخت…
  5. Sep 17, 2026⭕️ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب کے پیغام سے اقتباس ▪️آج باطل پر حق کے اور کفر پر اسلا…
  6. Sep 15, 2026⭕متحدہ قوت ▪اگر مسلمان متحد ہوتے تو...؟! اگر مسلمان ایک متحدہ قوت ہوتے تو کیا فلسطینی قوم…
Threads Profile ViewerView any public Threads profile without an account.Open ThreadLook →Writing with AI? Make it sound human.Metric37 rewrites AI drafts so they read naturally. Free AI detector, 1,500 words free.Try Metric37 →