TGViewer
Urdu.Khamenei.ir Urdu.Khamenei.ir @khamenei_ur · 1.79K subscribers
Post #9569 77

Forwarded from Rahbar-e-Inquilab ur

⭕آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

◾رہبر انقلاب اسلامی نے جلیل القدر فقیہ اور صف اول کے شیعہ محققین میں سے ایک آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی رحمت اللہ علیہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

✍ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جلیل القدر استاد، فقیہ عالی مقام حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیری رضوان اللہ تعالی علیہ کے انتقال کی افسوسناک خبر موصول ہوئی۔ اس بزرگوار عالم نے اپنی تمام باعزت زندگی، بچپن کے ابتدائی کچھ برسوں کے علاوہ، حصول علم، تعلیم دینے اور تحقیق کی راہ میں گزاری اور مرحوم ہمیشہ ہم عمر اور ہم درس افراد اور اساتذہ کی نظر میں ایک محقق اور گہری نظر رکھنے والی شخصیت سمجھے جاتے تھے۔ شرعی احکام کے استنباط سے متعلق مختلف علوم و فنون پر ان کی...

🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://ur.rahbar.ir/news/150852

📲 رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ‌ای کے دیگر سوشل میڈیا صفحات:

ur.rahbar.ir | Telegram | Facebook | Instagram
  • ❤ 5
More from @khamenei_ur
  1. Sep 25, 2026⭕بین الاقوامی ادارے، امریکی دباؤ کا شکار ◾1987 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی ج…
  2. Sep 24, 2026⭕خدا کا درود و سلام ہو ابراہیم، موسیٰ، عیسیٰ اور محمد علیہم السلام پر ◾1987 میں اقوام متحد…
  3. Sep 24, 2026⭕اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر پزشکیان: میں ایران سے آیا ہوں کہ جہاں امریکا نے ہمارے…
  4. Sep 23, 2026⭕رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آيت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی مجلس ترحیم ◾رہبر انقلاب اس…
  5. Sep 23, 2026⭕دنیا کے مستضعفین سے خطاب: متحد ہو جائیے! ◾انتالیس سال قبل 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل…
  6. Sep 22, 2026⭕باب المندب، وہ محاذ جسے امریکا نظر انداز نہیں کر سکتا ◾یمن کی مغربی ساحلی پٹی پر رونما ہو…
Threads Profile ViewerView any public Threads profile without an account.Open ThreadLook →Writing with AI? Make it sound human.Metric37 rewrites AI drafts so they read naturally. Free AI detector, 1,500 words free.Try Metric37 →