TGViewer
Urdu.Khamenei.ir Urdu.Khamenei.ir @khamenei_ur · 1.79K subscribers
Post #9576 87
⭕خدا کا درود و سلام ہو ابراہیم، موسیٰ، عیسیٰ اور محمد علیہم السلام پر

◾1987 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید خامنہ ای نے اپنی تقریر کا آغاز اللہ کے عظیم پیغمبروں اور ان کے سچے پیروکاروں پر درود و سلام سے کیا۔

◾اے پروردگار! میری اور میری قوم کی جانب سے تیرے بڑے پیغمبروں، بالخصوص ابراہیم، موسیٰ، عیسیٰ اور محمد صلوات اللہ علیہم کی ارواح پر شاکرانہ درود بھیج، جنھوں نے انسان کی آزادی اور آگاہی کا پیغام اپنی جان کی قیمت پر اور اپنی پوری توانائی کے ساتھ دنیا میں پھیلایا اور اسے جاوداں بنا دیا۔ اور ان پاکیزہ اور روشن دلوں پر عزت و احترام سے معمور سلام ہو جنھوں نے اس پیغام کو سنا، بالخصوص ان لوگوں پر جنھوں نے اس پر اپنی جان نثار کی۔

🔸1987 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس وقت کے ایران کے صدر جمہوریہ شہید خامنہ ای کی تقریر سے اقتباس

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
  • ❤ 6
More from @khamenei_ur
  1. Sep 25, 2026⭕بین الاقوامی ادارے، امریکی دباؤ کا شکار ◾1987 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی ج…
  2. Sep 24, 2026⭕اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر پزشکیان: میں ایران سے آیا ہوں کہ جہاں امریکا نے ہمارے…
  3. Sep 23, 2026⭕رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آيت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی مجلس ترحیم ◾رہبر انقلاب اس…
  4. Sep 23, 2026⭕دنیا کے مستضعفین سے خطاب: متحد ہو جائیے! ◾انتالیس سال قبل 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل…
  5. Sep 22, 2026⭕باب المندب، وہ محاذ جسے امریکا نظر انداز نہیں کر سکتا ◾یمن کی مغربی ساحلی پٹی پر رونما ہو…
  6. Sep 22, 2026🏴 حضرت معصومہ کا روضہ، برکتوں کا ابلتا ہوا چشمہ ◾قم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کا حرم اق…
Threads Profile ViewerView any public Threads profile without an account.Open ThreadLook →Writing with AI? Make it sound human.Metric37 rewrites AI drafts so they read naturally. Free AI detector, 1,500 words free.Try Metric37 →