TGViewer
Urdu.Khamenei.ir Urdu.Khamenei.ir @khamenei_ur · 1.79K subscribers
Post #9568 82
🏴 علوم و معارف اہل بیت کی ترویج کا مرکز

◾دلچسپ بات یہ ہے کہ شہر قم کی پیدائش بھی ایک جہادی اقدام کا نتیجہ ہے جو بصیرت کے ساتھ انجام دیا گیا۔ یعنی اشعریوں ‏کا خاندان جب یہاں آیا اور اس علاقے میں قیام پذیر ہو گيا تو در اصل اس نے معارف اہلبیت علیہم السلام کی ترویج کے لئے، ‏ایک ثقافتی جد وجہد یہاں شروع کی تھی۔ اشعریوں نے اس سے پہلے کہ وہ قم آئیں، میدان جنگ میں جہادی کارنامے بھی انجام ‏دئے تھے۔ اشعریوں کے بڑوں نے جناب زيد ابن علی ( علیہما السلام ) کی قیادت میں رہ کر جہاد کیا تھا۔ یہی وجہ تھی حجاج ‏ابن یوسف ان پر غضبناک ہوا اور یہ لوگ یہاں آنے پر مجبور ہوئے۔ انہوں نے اپنی کوششوں سے، اپنی بصیرت سے، اپنے ‏علم و دانش سے اس علاقے کو علم کا گہوارا قرار دیا اور یہی چیز باعث بنی کہ حضرت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا...

🔗مکمل پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://ur.khamenei.ir/photo/123260

امام خامنہ ای
19 اکتوبر 2010‏

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
  • ❤ 4
More from @khamenei_ur
  1. Sep 23, 2026⭕رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آيت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی مجلس ترحیم ◾رہبر انقلاب اس…
  2. Sep 23, 2026⭕دنیا کے مستضعفین سے خطاب: متحد ہو جائیے! ◾انتالیس سال قبل 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل…
  3. Sep 22, 2026⭕باب المندب، وہ محاذ جسے امریکا نظر انداز نہیں کر سکتا ◾یمن کی مغربی ساحلی پٹی پر رونما ہو…
  4. Sep 22, 2026🏴 حضرت معصومہ کا روضہ، برکتوں کا ابلتا ہوا چشمہ ◾قم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کا حرم اق…
  5. Sep 22, 2026📖نئے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام: ◾تقویٰ اور اخلاق کے ہمراہ علم…
  6. Sep 22, 2026⭕آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام ◾رہبر انقلا…
Threads Profile ViewerView any public Threads profile without an account.Open ThreadLook →Writing with AI? Make it sound human.Metric37 rewrites AI drafts so they read naturally. Free AI detector, 1,500 words free.Try Metric37 →