💐 امام حسن عسکری علیہ السلام کے فضائل کی گواہی مخالفین نے بھی دی
◾امام حسن عسکری علیہ السلام کے فضائل، علم و دانش، تقوی و طہارت، ورع و عصمت، دشمنوں کے مقابل بے مثال شجاعت اور سختیوں پر صبر و استقامت کی گواہی اپنے پرائے، معتقدین اور غیر معتقدین، موافقین و مخالفین سب دیتے ہیں۔
امام خامنہ ای
29 فروری 2012
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Post #9567
121

- ❤ 9