TGViewer
Urdu.Khamenei.ir Urdu.Khamenei.ir @khamenei_ur · 1.79K subscribers
Post #9566 128
💐 وسیع نیٹ ورک

◼️امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے میں شیعوں کا نیٹ ورک ہمیشہ سے زیادہ پھیلا ہوا تھا۔ کسی بھی زمانے میں پورے عالم اسلام میں شیعوں کے آپسی روابط اور تشیع کے نیٹ ورک کا فروغ، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے جیسا نہیں تھا۔

امام خامنہ ای
9 اگست 2005

📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
  • ❤ 8
More from @khamenei_ur
  1. Sep 23, 2026⭕رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آيت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی مجلس ترحیم ◾رہبر انقلاب اس…
  2. Sep 23, 2026⭕دنیا کے مستضعفین سے خطاب: متحد ہو جائیے! ◾انتالیس سال قبل 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل…
  3. Sep 22, 2026⭕باب المندب، وہ محاذ جسے امریکا نظر انداز نہیں کر سکتا ◾یمن کی مغربی ساحلی پٹی پر رونما ہو…
  4. Sep 22, 2026🏴 حضرت معصومہ کا روضہ، برکتوں کا ابلتا ہوا چشمہ ◾قم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کا حرم اق…
  5. Sep 22, 2026📖نئے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام: ◾تقویٰ اور اخلاق کے ہمراہ علم…
  6. Sep 22, 2026⭕آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام ◾رہبر انقلا…
Threads Profile ViewerView any public Threads profile without an account.Open ThreadLook →Writing with AI? Make it sound human.Metric37 rewrites AI drafts so they read naturally. Free AI detector, 1,500 words free.Try Metric37 →