💐 امام حسن عسکری اور تبلیغ کے عالمی نیٹ ورک کی تشکیل
◾امام حسن عسکری علیہ السلام اُسی سامراء شہر میں، جو درحقیقت ایک فوجی چھاؤنی کی طرح تھا، پورے عالم اسلام کے ساتھ بھرپور روابط والا تبلیغ و تعلیمات کا ایک زبردست نیٹ ورک قائم کرنے میں کامیاب ہوئے۔
امام خامنہ ای
10 مئي 2003
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Post #9565
157

- ❤ 9