⭕بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں حجت الاسلام والمسلمین محمد جواد محمدی گلپائیگانی:
رہبر شہید سب سے پہلے ایک عظیم استاد اور مربی تھے
◾ہمارے رہبر شہید سب سے پہلے ایک عظیم استاد اور مربی تھے۔ اولاد کی تربیت میں ان کی کامیابی کا اصل راز یہی گہری محبت و عطوفت تھی جو وہ اپنے آس پاس کے لوگوں سے کرتے تھے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
Post #9558
162
- ❤ 8