🇵🇰 — یومِ تکبیر
اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز
پاکستان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، ہماری قوم کو ہر آزمائش، ہر مشکل اور ہر فتنے سے محفوظ فرمائے، اور ہمیں سیسہ پلائی دیوار کی مانند اتحاد، ایمان اور اخوت کے ساتھ ہمیشہ یک جان رکھے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے دین، اپنی قوم اور اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہر میدان میں مضبوط، باوقار اور ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے، تاکہ ہم ہر دور کے چیلنجز کا مقابلہ حکمت، قوت اور ایمان کے ساتھ کر سکیں، جیسا کہ ہمارے ربِ جلیل نے ہمیں حکم فرمایا ہے۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@ThePakistanNews
Post #2167
468