https://x.com/Warfrontops/status/2104832697617313843افغان طالبان! جوش نہیں، ہوش سے کام لیں۔افغانستان میں ایک تقریب کے دوران افغان طالبان سے منسلک ایک مذہبی فرد نے اپنی تقریر میں جاہلانہ اور احمقانہ بات کہہ دی ہے۔
بہت جوش و جذبے کے ساتھ اس نے سامنے بیٹھے لوگوں کو مخاطب کیا کہ آپ لوگوں کا اسلحہ سپر پاورز کے خلاف چلا ہے، اب وقت گزرا نہیں ہے، اپنے اسلحے کو تھامے رکھو اور مرتد پاکستان اور مشرک ایران کے خلاف لڑو۔
جاہل کے بچے ہیں یہ سب، فضول خرافات بکتے ہیں، ہم جب تک ان کا منہ نہیں توڑیں گے، یہ لونڈے باز بعض نہیں آئیں گے۔
ان کو پتا ہے کہ پاکستان سے لڑنا ہمارے بس کی بات نہیں ہے، کیونکہ یہ طالبان اور خوارج مسلسل 2022 سے آج تک وہی زور آزما چکے ہیں ہمارے ملک میں۔۔۔
جس طاقت سے یہ لوگ روس اور امریکہ کے ساتھ لڑتے تھے، اس بات میں شک نہیں ہے کہ یہ طالبان خوارج کے ذریعے چار سال سے ہمارے خلاف اسی طرح لڑ چکے ہیں، مگر اب ان کو سمجھ آ رہا ہے کہ ہم نے سینگ غلط جگہ مارے ہیں۔
ان کو بڑا غرور ہے کہ دو سپر پاورز کو یہاں سے پسپا کیا، تمہارے سر پر ہمارا ہاتھ تھا تو تم نے وہ جنگ لڑی۔۔۔
یہ تاریخ آج کل کے زناور طالبان کو نہیں معلوم، وہ ان کے باپ دادا ہوا کرتے تھے جو خالص تھے، جنہوں نے جہاد کیا۔
یہ ان کے بچے ہیں جو فساد فی الارض کے مرتکب ٹھہرے ہیں، ان طالبان کی پاکستان کے ساتھ بھی جنگ چل رہی ہے، ایران کے ساتھ بھی سرحدی جھڑپ چلتی ہے، ان کی تاجکستان کے ساتھ بھی جھڑپیں ہوتی ہیں اور ان کی ازبکستان کے ساتھ بھی سرحدی معاملات اور جھگڑے ہوتے ہیں۔۔۔
یہ مسلمانی سے اتر چکے ہیں، جہالت اب ان میں کوٹ کوٹ کر بھری پڑی ہے۔
طالبان خوارج کے فتنے کی مکمل اور کھل کر امداد دیتے ہیں، ان کو تربیتی کیمپس فراہم کرتے ہیں اور ان کو پاکستان کی سرحد پار کرانے کے لیے بھی افغان طالبان ان کی مدد کرتے ہیں۔
یہ لوگ کسی بھی مسلمان ہمسائے کو امن سے رہنے نہیں دیتے اور دنیا کے سامنے ایسی ایکٹنگ کرتے ہیں جیسے یہ لوگ مظلوم ہوں۔
حقیقت میں یہ لوگ ظالم فسادی ہیں، ان کو جہاد کے لیے پاکستان ملا ہوا ہے۔
اسرائیل، انڈیا اور برطانیہ سے ان کو جہاد اب نہیں لڑنا، کیونکہ آئی ایس آئی جب ان کے ساتھ ہوگی، تب یہ لوگ اسلامی جہاد کر سکیں گے، میں کھل کر کہوں گا کہ آئی ایس آئی ان کے ساتھ ہوگی تو یہ لوگ سوویت یونین کے خلاف جہاد کر سکیں گے، آئی ایس آئی ان کے ساتھ کھڑی ہوگی تو یہ لوگ امریکہ کے ساتھ جہاد کر سکیں گے۔
جب ان کو اپنی زمین، اپنی حکومت ملے گی تو ان کا غرور، تکبر اور جہالت زور شور سے ابھرے گا، اور کفر انہیں مہروں کو واپس ہمارے خلاف استعمال کرے گا۔
اور یہ بے ناموس مسلمان پھر ہمیں مرتد بھی کہیں گے، کافر بھی کہیں گے اور ہمارے خلاف جہاد حلال ہونے کے فتوے بھی اعتماد کے ساتھ دیں گے۔۔۔
یہ ہے آج کا غافل افغان طالب، یہ آج اپنے جذبات میں بہت بھڑکیں مار رہے ہیں، کل کو یہ روئیں گے اور رونے اور ماتم کے سوا ان کے پاس کچھ نہیں ہوگا۔
اللہ کی قسم، پاکستان نے ابھی تک آپ کو دشمن تصور نہیں کیا ہے، ہم انتظار کر رہے ہیں کہ آپ راہِ راست پر آ جائیں گے، آپ امتِ مسلمہ کا حصہ بن کر واپس پلٹ جاؤ گے، ہم تو ابھی تک آپ کو ایک بے وقوف دوست کے سوا کچھ نہیں سمجھتے۔۔۔
افسوس سے کہہ رہا ہوں، تم خوارج اور طالبان چار پانچ سال سے ہماری شہادتوں پر خوشیاں منا رہے ہو، آپ ہمیں مرتد کہہ کر مارتے رہو اور تمہاری یہ سوچ ہے کہ ہم ہتھیار پھینک دیں، اللہ کی قسم ایک شہید تو بڑی بات ہے ہم ایک ایک خون کے قطرے کا حساب لینگے۔
جب تم ناپاک، پلید فتنہ الخوارج کو بھیج کر یہاں میرے ملک کا امن خراب کرو گے، تو پھر ہمارا ردِعمل بھی سخت ہوگا۔
جنگ ہے تو پھر جنگ ہی صحیح، پھر اپنی لاشوں پر رونا دھونا بند کر دے، جوانوں کو جھوٹے نام نہاد جہاد کا درس دینا بند کر دے، یہ کون سا اسلام تم لوگوں نے بنایا ہے، جس میں تمام جہاد کی احادیث اور قرآنی آیتیں تم پاکستان پر لاگو کرکے جوانوں کو گمراہی کی طرف دھکیلتے ہو۔
اگر اپنے اعمال درست نہیں کر سکتے، اگر اپنے قبلہ درست نہیں کر سکتے اور مسلمان اور کافر کا فرق نہیں کر سکتے تو پھر اپنے اعمال کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا تم سب کو۔۔۔
اللہ تم بدنصیبوں کو ہدایت عطا کرے، پاکستانی فوج کی تلواریں ابھی تک نیام میں پڑی ہیں، پاکستان نے جنگ ابھی لڑی نہیں۔
أَفَحُكْمَ الْجَاهِلِيَّةِ يَبْغُونَ ۚ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ
"کیا یہ لوگ جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں؟ اور یقین رکھنے والوں کے لیے اللہ سے بہتر فیصلہ کرنے والا کون ہے؟"
اللہ تعالیٰ پاک فوج کا حامی و ناصر ہو۔
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد🇵🇰
لکھاری: بیٹل بورن