کیا یہ جہاد ہے؟
"قسم ہے اُس رب کی جس نے اُس مقام کو پیدا کیا جہاں ستارے ڈوب جاتے ہیں، یہ جہاد نہیں بلکہ ایک معصوم انسان کا قتل ہے۔
اللہ کی قسم! یہ کفر ہے، جہاد نہیں۔
ہم ہر اُس شخص کو جو کسی بے گناہ کی جان لیتا ہے، اُس کے انجام تک پہنچائیں گے۔ اور اگر کوئی اپنی موت آپ مر گیا، تو ہم قیامت کے دن اللہ کے حضور اُس کے خلاف انصاف کا مطالبہ کریں گے، اِن شاء اللہ۔"
Post #636
7
- ❤ 2