TGViewer
WarFront Operations 🇵🇰 WarFront Operations 🇵🇰 @warfrontoperation · 294 subscribers
Post #407 113
https://x.com/Warfrontops/status/2103133945651192254

فتنہ الخوارج کے فتنے کی سپورٹ میں افغان طالبان پاکستان سے جنگ کی تیاری کر رہے ہیں، اور اپنے سستے سستے مشین سرحدی علاقوں کی طرف پہنچا رہے ہیں۔
انشااللہ، یہ سب تو وہیں پر تمہارے سمیت تباہ کردی جائیگی، اس میں ہمہیں کوئی شک نہیں ہے۔

تم یہ جنگ اپنے کاندھوں پر خود لا رہے ہو، پھر جنگ بندی کی بھیک بھی مانگو گے بے شرموں!
تم لوگوں کو تو پھر شرم آنی چاہئے کہ اس بار سیز فائر کی درخواست کی اسلامی ممالک سے۔۔۔

پچھلی مرتبہ آپریشن غضب للحق شروع ہوا تو ایک دن لگا تمہاری اکڑ کو آسمان سے زمین پر لانے کے لئے۔ کر لو تیاری۔۔۔
ہم ہر چیز دیکھ رہے ہیں تم ان ناپاک خوارج کی سپورٹ میں اپنا ملک اور طالبان کو تو پکا رسوا کروادو گے۔

جنگ پھر جنگ ہے، خوارج اور طالبان دونوں کو نشانے پر رکھا جائے گا۔
ہم تیار ہے، تم لے آؤ جو کرنا ہے، اللہ کے فضل سے جنگوں میں ہمہیں بڑا تجربہ ہے۔
ہر روز ہمارے جوان ان دو ٹھکے کے گندے خوارج کے ہاتھوں شہید ہوتے ہیں، افغان طالبان سن لیں، یا تم منافقت اور جھوٹ بولنا بند کردے، مزید خرافات نہیں چلیں گی۔۔۔
کیونکہ عالمی سطح پر تم معصوم بنتے ہو اور بہانے کرتے ہو کہ خوارج تو یہاں موجود ہی نہیں ہے۔

جبکہ پوری اسلامی برادری تمہاری نمک حرامی سے اب واقف ہیں، جب ہم افغانستان میں خوارج کو ٹوکتے ہیں تو تم بھاولے کتے بن جاتے ہو، بھارتی مشرک بھی رونا شروع کردیتے ہیں اور تم طالبان بھی اپنے بہادری کے گیت گانا شروع کر دیتے ہو۔
منافقت بند کرے۔
ہم نفسیاتی اور زمینی عسکری شکست کے کھلاڑی ہیں، اب انتظار کرو۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
X (formerly Twitter) WarFront Operations (@Warfrontops) on X فتنہ الخوارج کے فتنے کی سپورٹ میں افغان طالبان پاکستان سے جنگ کی تیاری کر رہے ہیں، اور اپنے سستے سستے مشین سرحدی علاقوں کی طرف پہنچا رہے ہیں۔ انشااللہ، یہ سب تو وہیں پر تمہارے سمیت تباہ کردی جائیگ…
More from @warfrontoperation
  1. Oct 7, 2026اپنی باری پر رونا شروع کر دیا، ہاہاہا۔ 😆
  2. Oct 7, 2026⚡️🇵🇰 TURBAT, BALOCHISTAN Terrorists opened fire on two trailer trucks near Nasirabad Pol…
  3. Oct 7, 2026⚡️🇾🇪 AL-JAWF, YEMEN Ansarallah (Houthis) claims to have shot down a Saudi CH-4B Rainbow…
  4. Oct 7, 2026⚡️🇦🇫 FAIZABAD, BADAKHSHAN An explosion was reported in Faizabad, the center of Afghanist…
  5. Oct 7, 2026⚡️🇵🇰 KOHAT, KPK An attack by Fitna al-Khawarij terrorists on the Shadipur Police Post in…
  6. Oct 7, 2026⚡🇵🇰— N-65 near Naseerabad, Balochistan: A bus crash at Notal last night injured 25 peopl…
Threads Profile ViewerView any public Threads profile without an account.Open ThreadLook →Writing with AI? Make it sound human.Metric37 rewrites AI drafts so they read naturally. Free AI detector, 1,500 words free.Try Metric37 →