اسلام سے غافل ہو تم۔۔۔
لفظ خوارج میرا تخلیق کردہ نہیں ہے، نہ ہی میری اتنی اوقات ہے۔
خوارج کا لفظ نبی آخر الزماں نے بتایا، اور فتنہ الخوارج سے امت کو خبردار کیا، خوارج کی نشانیاں بتائی اور یہاں تک سیدی رسول اللہ نے جلال سے فرمایا کہ، الخوارج کلاب النار۔۔۔
یعنی یہ خوارج جہنم کے کتے ہیں، خوارج کو جہنم واصل کرنے والی فوج عظیم فوج ہوگی اس فوج کے لئے اجر ہوگا جو فوج خوارج کے فتنے کے ساتھ قتال کرے گی۔
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ⚔️
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ 🇵🇰
Post #288
98
WarFront Operations 🇵🇰 نبی کریم ﷺ نے خوارج کے بارے میں فرمایا: هُمْ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيقَةِ "وہ مخلوق میں بدترین لوگ ہیں۔" حوالہ حدیث: صحیح مسلم، حدیث 1067 اور دوسری جگہ ان خوارج کے بارے میں نبی کریم ﷺ سے ان کے خلاف قتال کا ذکر بھی کیا ہے جو صحیح احادیث میں آیا ہے۔ مثلا:…

- 👍 1